Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا خبر ہم چل پڑے__ اور ہمیں کنارہ نا ملے کیا خبر

کیا خبر ہم چل پڑے__ اور ہمیں کنارہ نا ملے
کیا خبر ہم ڈوب رہیں ہو بھیڑ میں _اور ہمیں سہارا نا ملے
کیا خبر میں بن جاؤں مجازی خدا تمہارا 
کیا خبر ہمارا کوئی ستارا نا ملے
کیا خبر بارشیں دیکھیں ہم ہزاروں اکٹھی
کیا خبر اب ہم دوبارہ نا ملے
کیا خبر تجھے پیلائے جائیں تگڑے تعویز کوئی 
کیا خبر  تیرے تکیے سے خط ہمارہ نا ملے
کیا خبر وہ بھی رویا ہو حالات پر  رات ساری
کیا خبر صبح اسکی آنکھ سے مسکارا نا ملے
کیا خبر میں گھر سے پھر نا نکلوں جدائی کے بعد
کیا خبر میرے گھر سے میرا جنازہ نکلے
کیا خبر میرے وہم پھیکے پڑ جائیں قدرت کے آگے
کیا خبر وہ بنائے ایسے منظر کے پھر ایسا نظارہ نا ملے

ہمایوں مہر #Wish  #Love #Humayun