Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو 
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو جدائی
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو 
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو جدائی
nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator