Nojoto: Largest Storytelling Platform

#UrduNaat#DilawarAliAazar ‏نعت رحمت سے چھنی ہے میر

 #UrduNaat#DilawarAliAazar
‏نعت رحمت سے چھنی ہے میرے مکی مدنی
لفظ لعلِ یمنی ہے میرے مکی مدنی

ہونٹ ہلتے ہیں تو کھلتے ہیں احادیث کے پھول
کیسی شیریں سخنی ہے میرے مکی مدنی

آپ نے دشت مدائن پہ قدم کیا رکھا
 #UrduNaat#DilawarAliAazar
‏نعت رحمت سے چھنی ہے میرے مکی مدنی
لفظ لعلِ یمنی ہے میرے مکی مدنی

ہونٹ ہلتے ہیں تو کھلتے ہیں احادیث کے پھول
کیسی شیریں سخنی ہے میرے مکی مدنی

آپ نے دشت مدائن پہ قدم کیا رکھا