Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ لا ءنیں کسی خاص انسان کے لے‌ لکھ رہی ہوں وہ یہ

یہ لا ءنیں  کسی خاص انسان کے لے‌ لکھ رہی ہوں وہ یہاں پر موجود ہے اور میری لاءنوں کو پڑھتا بھی ہے۔ بس کوشش یہ ہے کہ اس تک پہنچ جاۓ۔

کوئی تیری زندگی میں خوشیوں کے لے جگہ بنانے میں لگا ہے 
اور تو ابھی بھی پرانے درد کو ہرے کرنے میں لگا ہے
خاموشی سے تجھ سے بات کر کے اپنے آپ کو منا لیتے ہیں
تیری باتوں میں دے زخموں کو تسلی کا مرہم لگا لیتے ہیں
 کبھی جو سمجھے میرے الفاظ تو تو بھی کچھ یوں بتا دینا 
باتوں باتوں میں ہی صحیح عشق تجھے بھی ہے یہ بتا دینا #عشق #اک طرفہ عشق
#love #nojoto #nojotopoetry #nojoto love MD Mostafijur Rahaman Amini Aman Kumar Zaid Ali Rihan Farouqui Nadeem Khan salahuddin

zaraansari7891

Zara Ansari

Bronze Star
New Creator