Nojoto: Largest Storytelling Platform

احسان کرتے ہیں لوگ جتانے کے لیے بھیک دیتے ہیں اپنا

احسان کرتے ہیں لوگ جتانے کے لیے
بھیک دیتے ہیں اپنا وقار دیکھانے کے لئے
نفرتوں کے زمانے میں کچھ دیئے بیٹھے ہیں 
خود اپنے گھر کو ہوا کے زور سے جلانے کے لیے
اب ریشتوں کی چمک گزرے زمانے کی باتیں ہے
میثال ملتی کہاں ہے مشال جلانے کے لیے
اتنی دنیا کی محبت کہ خود دنیا ہو گئے وہ
اپنے مطلب کو مطلب سے پانے کے لیے
کیوں ان کی آس کرتا ہے آۓ دلے ناداں
محبت بھیک نہیں ہے صدقے میں پانے کے لیے
کاش دل میں بھی آنکھیں ہوتی یا رب
دل کا کالا کالےدل والوں کو بتانے کے لئے لیے
بے دلوں کی بے دلی پہ بھلا کیا اور کیوں رونا 
میرا رب موجود ہے دل والوں کو دل والوں سے ملانے کے لئے
خدا کا شکر ہے کہ خدا خدا ہے شہرت
ورنہ کچھ لوگ بیٹھے ہے خدا کو ناخدا بنانے کے لئے

©Dr.Shorat Asgar ali sayyad khuda ka shukr hae ke khuda khuda hae shorat
Varna kuchh log baithe Haye khuda Ko Na khuda banane ke liye 

#Travelstories