Nojoto: Largest Storytelling Platform

White اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو سنا چھ

White اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو سنا چھوڑ دیں ✨
یہی درد اور ازمائشیں ہمیں اللہ تک لے جاتی ہیں 
اور جب اللہ مل جاتا ہے تو باقی ہر چیز بےمیعنی لگتی ہے 🌺
رمضان انے والا ہے خود کو اللہ سے جوڑ لیجیے 
سب یہیں رہ جائے گا صرف اللہ کا تعلق اپ کو بچا سکے گا✍️☺️

©Ayesha Idrees #sad_quotes  sad status shayari sad sad images sad quotes whatsapp status english sad

ayeshaidrees3703

Ayesha Idrees

New Creator
streak icon3