Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے الہام ہوتا تھا میرا وجدان کہتا تھا وہ چھٹی حس

مجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا
وہ چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی
تمہارے خواب اونچے ہیں
میرے تم ہو نہیں سکتے... Be gairat ❤
مجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا
وہ چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی
تمہارے خواب اونچے ہیں
میرے تم ہو نہیں سکتے... Be gairat ❤

Be gairat ❤