Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک ایسا انسان جس سے آپ نے گھنٹوں باتیں کی ہوں, مح

ایک ایسا انسان جس سے آپ نے گھنٹوں باتیں کی ہوں, محبت کی ہو 
دیکھا بھی نہ ہو جس کے ساتھ صبح بخیر سے شب بخیر تک روز کا سفر ہو,
  ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہو اور پھر ایک دن اچانک کھو جاۓ
 چپ ہو جاۓ بات نہ کرے,  سب سے زیادہ دُکھ اُس انسان سے ملے بغیر ہی
 جینا پڑے, یہ سب کتنا اذیت ناک ہے, جیسے کسی نے رابطے کی شہ رَگ کاٹ
 دی ہو اسے پتہ ہے میں اس کی آواز سنے بغیر نہیں رہ سکتا پر۔

©व@हिD️ #fog Duggu Thakur Neha Jain Syed Sahab DHANSHRI DHAKTODE Ayushi Agrawal