ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل گئے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی جسے محرومیاں ملی ہو وہی جان سکتا ہے زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی کئی رشتوں کو جب پرکھا ، نتیجہ ایک ہی نکلا ضرورت ہی سب کچھ ہوتی ہے،محبت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفافت کچھ نہیں ہوتی تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں،حقیقت کچھ نہیں ہوتی #yqpoetry #yqshayari #yqtanha #yoyrquote #yourquotebaba Miss u brothers😭😭😭