Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں طالب مولا ہو مجھے کسی چیز کی طلب نہیں۔ جس قلب

میں طالب مولا ہو مجھے کسی چیز کی طلب نہیں۔
جس قلب میں تیری یاد نہیں وہ قلب زندہ قلب نہیں۔
                                                                         میں تیری یاد میں گم ہوں مجھے میری خبر کہاں۔
                                                                تیری رضا چاھتا ھوں جنت و جہنم سے مطلب نہیں۔
میں ہوں کہ سویا ہوا ابھی جاگا ہوں۔
تو ہے کہ جاگا ہوا بھی جاگا نہیں۔
                                                                               جو جاگ گیا وہ جان گیا جو میں ہوں وہ تو ہے۔
                                                                              جو تو ہے چار سو ہے تیرے سوا دوسرا نہیں۔
ظاہر کی آنکھ سے ہے سب جدا جدا۔
باطن کی آنکھ سے ہے ایک خدا۔
                                                                           صنم شرک کی گنجائش ہے کہاں۔
                                                                           تو ہی تو ہے تیرے سوا کوئی نہیں۔

©Lone Hilal #towheed
#lonehilal 
#sanam
#gazal
میں طالب مولا ہو مجھے کسی چیز کی طلب نہیں۔
جس قلب میں تیری یاد نہیں وہ قلب زندہ قلب نہیں۔
                                                                         میں تیری یاد میں گم ہوں مجھے میری خبر کہاں۔
                                                                تیری رضا چاھتا ھوں جنت و جہنم سے مطلب نہیں۔
میں ہوں کہ سویا ہوا ابھی جاگا ہوں۔
تو ہے کہ جاگا ہوا بھی جاگا نہیں۔
                                                                               جو جاگ گیا وہ جان گیا جو میں ہوں وہ تو ہے۔
                                                                              جو تو ہے چار سو ہے تیرے سوا دوسرا نہیں۔
ظاہر کی آنکھ سے ہے سب جدا جدا۔
باطن کی آنکھ سے ہے ایک خدا۔
                                                                           صنم شرک کی گنجائش ہے کہاں۔
                                                                           تو ہی تو ہے تیرے سوا کوئی نہیں۔

©Lone Hilal #towheed
#lonehilal 
#sanam
#gazal
nojotouser1018111678

lone hilal

New Creator