Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری دنیا کا ہر اک رنگ بے کار پڑا تھ

میری     دنیا  کا ہر   اک    رنگ  بے کار  پڑا   تھا
عزتِ نفس و سبھی سامان کے ساتھ سرِ بازار پڑا

میں نے سوچا کہ میرے خوں سے پشیماں ہو گا وہ
میں تو    قتل کے   بعد بھی    سرِ تلوار    پڑا  تھا

بے بسئ عشق  کا   رونا  اور  کیا  ہو گا
دل تیری ہر تسبیح سے ہی بے زار پڑا تھا

اے محبت تیری راہوں سے بھٹکتے ہوے میں نے
خود  کو  دیکھا  تو  اپنا ہی  گناہ  گار پڑا   تھا #urdupoetry
#recentOne
#sadlines
#sadpoetry