سرِ محفل قصّہِ عشق سنا دیتا ہوں؛ شدتِ کرب اشعار میں بتا دیتا ہوں؛ کیا ملا مجھ کو لاحاصل محبّت کا صلہ؛ رنج و آلام کی فہرست دکھا دیتا ہوں؛ سیّد کاشف نواز لاحاصل محبّت کا صلہ۔۔ سیّد کاشف نواز۔۔ 01:45 AM Tuesday: 30/06/2020