Nojoto: Largest Storytelling Platform

خفا ہونا مَنا لینا یہ صدیوں سے روایت ہے محبت

خفا ہونا مَنا لینا     
یہ صدیوں سے روایت ہے
محبت کی علامت ہے  
گِلے شکوے کرو مجھ سے
تمہیں اِس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم   
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے 
ہوائیں رُخ بدلتی ہے   
خزائیں لوٹ آتی ہے   
خطائیں ہو بھی جاتی ہے
خطا ہونا بھی ممکن ہے 
مگر یوں ہاتھ سے دامن کبھی
چھوڑا نہیں کرتے      
تعلق ٹوٹ جانے سے    
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے!    #poetry 
#poem 
#ghazal 
#taluq 
#khafa
خفا ہونا مَنا لینا     
یہ صدیوں سے روایت ہے
محبت کی علامت ہے  
گِلے شکوے کرو مجھ سے
تمہیں اِس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم   
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے 
ہوائیں رُخ بدلتی ہے   
خزائیں لوٹ آتی ہے   
خطائیں ہو بھی جاتی ہے
خطا ہونا بھی ممکن ہے 
مگر یوں ہاتھ سے دامن کبھی
چھوڑا نہیں کرتے      
تعلق ٹوٹ جانے سے    
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے!    #poetry 
#poem 
#ghazal 
#taluq 
#khafa