دل کے خدشات دور کرتے ہیں تیرے بھی اپنے بھی ممکنہ حادثات دور کرتے ہیں تیرے بھی اپنے بھی رنجشیں مٹا تے ہیں جو مقید ہیں د ل میں کب سے غلط خیالات دور کرتے ہیں تیرے بھی اپنے بھی افسو د گی ہے ا حسا س تنہا ئی ہے بہت د ل میں سب فسادات دور کرتے ہیں تیرے بھی اپنے بھی د ل ہی تو مر کز ہے فہم و شعو ر کا خا لد منفی اثرات دور کرتے ہیں تیر ے بھی اپنے بھی #khalid Abbas khalid