Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے درد میں لکھنا سیکھا تھا۔۔۔میرا قلم تکلیفوں

میں نے درد میں لکھنا سیکھا تھا۔۔۔میرا قلم تکلیفوں سے بنا ہے۔۔۔اگر کبھی خوشی لکھ بھی لوں تو کہیں نہ کہیں اس خوشی میں بھی غم کی سیاہی گر ہی جاتی ہے۔۔۔۔یہ قلم درد لکھ لکھ کر رواں ہوا ہے۔۔۔اس سے کچھ اور لکھو بھی تو الفاظ درست نہیں اترتے۔۔۔۔میرے قلم کو عادت ہو چکی ہے اب درد لکھنے کی بنا کسی وجہ کے بھی یہ درد بھرے الفاظ لکھ ڈالتا ہے۔۔۔۔۔🔥 #HAPPY_ROSE_DAY  Maha Khan Fauzia Ambreen Khatani Yumna Umer Nariman Eladl