Nojoto: Largest Storytelling Platform

مایوسی دیمک کی طرح ہوتی ہے جو انسان کو ان

مایوسی  دیمک  کی  طرح  ہوتی  ہے
 جو  انسان  کو  اندر  ہی اندر  کھوکھلا کر دیتی ہے
زندگی  مین  میں  کبھی  بھی  مایوس  ہونے  لگے  تو
دو  منٹ  کی  خاموشی  میں  گہری  سانس  لیا  کریں
اور  سوچا  کریں  کہ  وقت  تو  گذر  ہی  جانا  ہے 
تو  کیوں  نہ  ہنس  کے  گذاریں♡
#SH_writes #maayosi_or_insan
مایوسی  دیمک  کی  طرح  ہوتی  ہے
 جو  انسان  کو  اندر  ہی اندر  کھوکھلا کر دیتی ہے
زندگی  مین  میں  کبھی  بھی  مایوس  ہونے  لگے  تو
دو  منٹ  کی  خاموشی  میں  گہری  سانس  لیا  کریں
اور  سوچا  کریں  کہ  وقت  تو  گذر  ہی  جانا  ہے 
تو  کیوں  نہ  ہنس  کے  گذاریں♡
#SH_writes #maayosi_or_insan