Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبوب کا دیدار کرنے کو ایک جگھہ ئی ملی، میں بھی خ

محبوب کا دیدار کرنے کو ایک جگھہ ئی ملی،

میں بھی خاموش تھا پَنچھیوں کی طرح،
وہ بھی سُنسان تھی ریگستان کی طرح،
نہ وہ مجھے دیکھ پاتی نہ وہ مجھے نظر آتی،

بَس اُسکی خوشبو کو محسوس کرنے کھڑا تھا میں،
کیوں کہ محبوب کا دیدار کرنے کو یہی جگھہ تھی ملی،
 تصوُر ھمارا بدلتا رہا 
نہ وہ اکیلی رہ پاتی نہ میں تنہا گذارا کروں،

محبت کی منزل کو پانا تھا ھمیں 
اِسی عشق کو چلانا تھا ھمیں 
بَس محبوب کے دیدار کو ایک جگھہ ئی ملی
جِس کو ھر روز ھم تکتے رھے۔
                "طلبگار__پنچھی" 😍😍😍