Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج اُس کی تصویر دیکھی میں نے، ویران چہرہ، اُداس آن

آج اُس کی تصویر دیکھی میں نے، ویران چہرہ، اُداس آنکھیں اُس کی زندگی کی عکاسی کر رہے تھے، جس میں اٰن کہی سچائیاں، ناقابلِ تلافی نقصانات، ادھورے خواب، ناقابلِ فراموش محبتیں، انتظار، وصال، انچھوئے جذبے، آدھے ادھورے عشق، ہنسی، قہقے اور آنسو، چیخ چیخ کر اُس کی خوشحال زندگی کی گواہی دے رہے تھے...
اقبال توروالی

اقبال توروالی #تصویر