Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے

زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے 
زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری
جاسکتی ھے. زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی 
کھا کر چل  سکتی ھے.
لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزرتی 
ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کرے.

nojotouser4878190943

Sheraz Khan

New Creator