چارہ سازوں کی چارہ سازی سے, درد بدنام تو نہیں ہو گا.. ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو, مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا.. جون ایلیاء🔥 John elia poet