میل گئے خاک میں ہم کو دنیا سے مٹانے والے ہو گئے روسواں زمانے میں ہمارے اتہاس پے انگلی اٹھانے والے ظلم کے ساری حدیں پار کی تھی جن کے ظلم نے آج ان کا نئیشہ بھی باقی نہ رہا دیکھ آۓ ظلم آزمانے والے ہم تو شیدآئے حسین ہے ظلم بھی بھلا تیرا کیا ظلم ہے ہم تو حق کی راہ میں اپنے بچّوں کی گردن کو ہے کٹانے والے بات تیری سمجھ میں کہاں سے یہ سب آئے گی ارے بزدل ہم نہیں ہے اولاد انگریزوں کی جوتیوں کو سر پہ اٹھانے والے تیرا ہر ایک ایک ظلم بس ہمارے لئے ایک کھیلونا ہے ٹیپو سلطان ہے ہم دیش کی خاطر اپنی سلطنتوں کو لوٹانے والے ہمارے بزرگوں کے لہو سے آزاد ہوا ہے یہ جانے چمن ہم ہے اپنی جبینوں سے اس گلستاں کو گلستاں بنانے والے موت بھی آ جائے تو ہم اسی مٹی میں ہونگے دفن کان کھول کر سن لے او بھاپ کی طرح ہوا میں اڑ جانے والے ہندو مسلم سکھ عیسائی اس کا مطلب ہے ہندوستاں دیکھ ذرا آنکھ کھول کر او سیاست کا کالا چشمہ لگانے والے شہرت کی قلم ان حرام خوروں کے لئے تلوار ہے لات کھا کر بھی کہا مانگیں انگریزوں کی بھاڑ کھانے والے ©Dr.Shorat Asgar ali sayyad shorat ki Kalem in haram khoro ke liye talwar hae - laat kha kar bhi Kaha manenge angrezo ki bhad khane wale #LifeCalculator