زندگی کی راہوں میں تم بھی چھوڑ گئے آخر بڑے ہمدرد بنتے تھے میرا دل توڑ گئے آخر تم پہ تو بڑے مان تھے میری امیدوں کو اب کس سے گلہ کروں,تم ہی منہ موڑ گئے آخر لوگ تو چلو لوگ تھے انہوں نے جو کیا سو کیا !! بھری دنیا میں آج تم بھی تنہا چھوڑ گئے آخر بڑے مان سے کہتے تھے تم جان ہو میری,تم بن جی نہ سکوں گا آج دنیا بھی وہی,میں بھی ہی.........اور تم ناطہ توڑ گئے آخر #Missing_Badly😭😭 #Umer_Malik_Urf_Abu_Khubab #Umer_Lashkari