جو تم مایوس ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا یہ اکثر بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکھو تنہا یہ دعویٰ سے کہتا ہے کبھی ناکام نہ ہو گے #forgot #past #moveon #yqqoutes #yqtanha #yqpoetry