Nojoto: Largest Storytelling Platform

صبح کا ، شام کا ملزم میں ہی ہوتا بشر کے برے کام ک

صبح کا ، شام کا ملزم میں ہی ہوتا 
بشر کے برے کام کا ملزم میں ہی ہوتا

یہ قید بھی ہر طرح سے لازم تھی
وگرنہ ہر اک الزام کا ملزم میں ہی ہوتا 
شاعر صدام حسین 
Ramzan Mubarak to you All

©sadam warij
  #RAMADAAN 
#shaitan