پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا تمہارا شہر تو بالکل نئے انداز ولا ہے ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں رہتا محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا nothing to discribe #yqbaba #yqquotes #yqshayari #yqtales #yqpoetry #yqtanha #yqlove