Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرا عشق ہی ہے کافی مجھ کو علی ہے کافی کہ میرے در

تیرا عشق ہی ہے کافی مجھ کو علی ہے کافی
کہ میرے  درد  کا شافی  ہے وہ  علی ہے کافی 

ڈوبے جو کوئی تو علی ہی کنارہ 
علی مولا بس علی مولا 

قبر میں میری تو   عجیب ہے منظر 
میرا  گَلہ  ہے  اور  میرا  ہی  خنجر

دل کا سکون تو ہے اور آنکھوں کا تارا
علی مولا بس علی مولا

©Shaukat Alee #Ali Maula Bass Ali maula

#bestfrnds
تیرا عشق ہی ہے کافی مجھ کو علی ہے کافی
کہ میرے  درد  کا شافی  ہے وہ  علی ہے کافی 

ڈوبے جو کوئی تو علی ہی کنارہ 
علی مولا بس علی مولا 

قبر میں میری تو   عجیب ہے منظر 
میرا  گَلہ  ہے  اور  میرا  ہی  خنجر

دل کا سکون تو ہے اور آنکھوں کا تارا
علی مولا بس علی مولا

©Shaukat Alee #Ali Maula Bass Ali maula

#bestfrnds
shaukatalee2621

Shaukat Alee

Bronze Star
New Creator

#ali Maula Bass Ali maula #bestfrnds #Shayari