Nojoto: Largest Storytelling Platform

درد سہ کر بھی تیرا نام لئے جاتے ہیں تیرے دیوا نے ت

درد سہ کر بھی تیرا نام لئے جاتے ہیں
تیرے دیوا نے تجھے یاد کئے جاتے ہیں
اے فنا عشق کا دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دائے جاتے ہیں

©Nihal Khan Nihal khan Wahidi 

#doubleface
درد سہ کر بھی تیرا نام لئے جاتے ہیں
تیرے دیوا نے تجھے یاد کئے جاتے ہیں
اے فنا عشق کا دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دائے جاتے ہیں

©Nihal Khan Nihal khan Wahidi 

#doubleface
nihalkhan6159

Nihal Khan

New Creator