Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہاں! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔ جب کوئی بابا اپن

ہاں! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔
جب کوئی بابا اپنے بچوں کو گلے لگاتے ہیں۔۔۔
ہاں میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔
جب کوئی بابا اپنے بچوں کا ماتھا چوم کے کہتے ہیں 
"میں ہوں نا!"
ہاں! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔
جب رات کو تھک کر آپکا سینہ ڈھونڈتی ہوں۔۔۔
ہاں میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔
جب میرے اردگرد بچے اپنے "بابا" کو پکارتے ہیں۔۔۔🥺💔
Miss you so much baba jan😭

©Malik Arslan Mehrban I miss you Abu jan