Nojoto: Largest Storytelling Platform

آداب، احباب۔ طرحی غزل کے لیے مصرع دیا جاتا ہے۔ "

آداب، احباب۔

طرحی غزل کے لیے مصرع دیا جاتا ہے۔

"میں بھی تیرے جیسا ہوں"
بحر کے ارکان یوں ہیں۔
فعلن فعلن فعلن فع 
ردیف - ہوں
قافیہ الف کا۔ جیسے دریا، صحرا، روتا، چلتا پردہ، تیرا وغیرہ ۔
اپنی غزلیں آپ سیٹرڈے رات 12 بجے تک پوسٹ کر سکتے ہیں۔

شکریہ۔

 एहबाब आदाब।

आज तरही ग़ज़ल के लिए मिसरा है।
"मैं भी तेरे जैसा हूँ"
नासिर काज़मी"

बह्र के अरकान हैं।
"फ़ेलुन  फ़ेलुन  फ़ेलुन फ़ा"
آداب، احباب۔

طرحی غزل کے لیے مصرع دیا جاتا ہے۔

"میں بھی تیرے جیسا ہوں"
بحر کے ارکان یوں ہیں۔
فعلن فعلن فعلن فع 
ردیف - ہوں
قافیہ الف کا۔ جیسے دریا، صحرا، روتا، چلتا پردہ، تیرا وغیرہ ۔
اپنی غزلیں آپ سیٹرڈے رات 12 بجے تک پوسٹ کر سکتے ہیں۔

شکریہ۔

 एहबाब आदाब।

आज तरही ग़ज़ल के लिए मिसरा है।
"मैं भी तेरे जैसा हूँ"
नासिर काज़मी"

बह्र के अरकान हैं।
"फ़ेलुन  फ़ेलुन  फ़ेलुन फ़ा"