Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنکھیں ثروت لہجہ سورہ رحمان کی تفسیر لگا پہلے پہل

آنکھیں ثروت لہجہ سورہ رحمان کی تفسیر لگا
پہلے پہل یوسف ثانی پھر وہ مجھے پیر لگا !

بولتا تھا تو ایک سر بہتی تھی لہجے میں 
سننے میں وہ مجھے وارث شاہ کی ہیر لگا !

نیت کا صاف تھا آنکھوں کے سوال پڑھتا تھا
وہ تہی دست چشم آشنا مجھے منکر نکیر لگا ! 

کامل تھا اندرون ذات کرتا تھا عشق کی باتیں 
اک بت پر مرا تو پھر وہ مجھے بہت حقیر لگا !

#ثانی حیدر