Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ رات دن گئے کیا

وہ   رات    دن     گئے   کیا                                                               یہ  آخری  ملاقات    ہے  کیا  
عجب   ہے  روٹھ   گئے  کیا                                                            یہ   چپ   رہنا    بیوفائی   ہے  کیا۔
حیران  ہوں میری گلیوں سے  تیرا رہ گزر ہے               کیوں  راستہ  بٹھکا   ہے    کیا  ۔
یہ آنکھوں  میں اتنی  شرارت  کیوں   ہے                           تمہیں  مجھسے  لڑنا    ہے     کیا۔ 
یہ تم  گور   کر   کیوں     دیکھ رہی      ہو                                       بولو   آسمان  زمین    پر    ہے   کیا۔
الجھی الجھی  سی باتیں  کیوں  کرتی  ہو                                  تیرے   دل  میں   کوئ  اور    ہے کیا۔
میرا  وقت    تم  سے  کچھ  مانگتا    ہے                                      تمہارے پاس  گھڑی   ہے    کیا۔
بس  اتنا    سا   سفر     تھا    میرا                                                     تمہیں   ساتھ  چلنا  ہے    کیا۔
یہ    عشق    تمہے    کھا جائے  گا۰۰ شاہد                                 تم نے     خود    میں   رکھا  ہے  کیا۔
                                                                                                                                                                                          شاہد ہارون ^^^^

©Shahid Haroon My new ghazal....plzz Follow,  that will provide me zest  to do  such a work.....

#Hopeless