Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں تمام مافیا کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ مجھ

میں تمام مافیا کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ نے اتنی طاقت دی ہے کہ میں مشکل وقت میں لڑ سکوں، مجھے ہارنا بھی آتا ہے اور ہار کے دوبارہ کھڑے ہو کر جیتنا بھی آتا ہے۔ میں بائیس سال کی جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں، ملک لوٹنے والے کسی بھی عناصر کو این آر او نہیں دوں گا۔

#PrimeMinisterImranKhan❤