Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏‎محبت چھین کر لینے والی شے ہرگز نہیں ہوتی اور نہ

‏‎محبت چھین کر لینے والی شے
ہرگز نہیں ہوتی
اور نہ ہی بھیک میں لی جاتی ہے
مل جائے تو ۔۔۔۔۔
اس سے بڑی خوش نصیبی کوئی نہیں
اور اگر نہ ملے تو ۔۔۔۔۔
جینے کیلئے یہ احساس ہی کافی ہوتا ہے کہ
محبت آپ کی روح کو چھو کر گزری ہے N A JAAM
‏‎محبت چھین کر لینے والی شے
ہرگز نہیں ہوتی
اور نہ ہی بھیک میں لی جاتی ہے
مل جائے تو ۔۔۔۔۔
اس سے بڑی خوش نصیبی کوئی نہیں
اور اگر نہ ملے تو ۔۔۔۔۔
جینے کیلئے یہ احساس ہی کافی ہوتا ہے کہ
محبت آپ کی روح کو چھو کر گزری ہے N A JAAM
najaam5844595812201

N A JAAM

New Creator