Nojoto: Largest Storytelling Platform

(طرحی کلام..!!) ( مصرع طرح) اےخاکِ وط

(طرحی کلام..!!)
             ( مصرع طرح)
اےخاکِ وطن تجھ سےشکایت نہیں کرتے
15-01-2021
------------------------------
ہر آدمی ہے مطلبی حیرت نہیں کرتے
اے پیارے وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے

مانا کے یہاں لوگ محبت نہیں کرتے
آسان کو ئ ہم بھی تجارت نہیں کرتے

اللہ مرا کتنا کرم ہم پہ کیا ہے
بیٹھے ہیں بڑی شان سے نکبت نہیں کرتے

بس فکر ہے دنیا کی پریشان بہت ہے
کیا ہوگیا ماں باپ کی خدمت نہیں کرتے

جس سمت سے آئی تھی ہوا ٹھنڈی نبی کو
اس دیش کی مٹی سے خیانت نہیں کرتے

حالات یہاں ایسے ہیں مرتے ہیں سڑک پے
حاکم تو مرے تکنے کی فرصت نہیں کرتے

سالک مرے اسلام کا پیغام یہی ہے
جو پیار کیا کرتے ہیں نفرت نہیں کرتے

از: سالک انورسالک مدھوبنی
موبائل: 8292949559☏

©Salikanwarsalik #urdyshayari #potry #Salikanwarsalik #ghagal #nat 

#Grassland
(طرحی کلام..!!)
             ( مصرع طرح)
اےخاکِ وطن تجھ سےشکایت نہیں کرتے
15-01-2021
------------------------------
ہر آدمی ہے مطلبی حیرت نہیں کرتے
اے پیارے وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے

مانا کے یہاں لوگ محبت نہیں کرتے
آسان کو ئ ہم بھی تجارت نہیں کرتے

اللہ مرا کتنا کرم ہم پہ کیا ہے
بیٹھے ہیں بڑی شان سے نکبت نہیں کرتے

بس فکر ہے دنیا کی پریشان بہت ہے
کیا ہوگیا ماں باپ کی خدمت نہیں کرتے

جس سمت سے آئی تھی ہوا ٹھنڈی نبی کو
اس دیش کی مٹی سے خیانت نہیں کرتے

حالات یہاں ایسے ہیں مرتے ہیں سڑک پے
حاکم تو مرے تکنے کی فرصت نہیں کرتے

سالک مرے اسلام کا پیغام یہی ہے
جو پیار کیا کرتے ہیں نفرت نہیں کرتے

از: سالک انورسالک مدھوبنی
موبائل: 8292949559☏

©Salikanwarsalik #urdyshayari #potry #Salikanwarsalik #ghagal #nat 

#Grassland