Nojoto: Largest Storytelling Platform

القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 3 ترجمہ: اور

القرآن - سورۃ نمبر 11 هود
آیت نمبر 3

ترجمہ:
اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدت خاص تک تم کو اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر صاحب فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں Saifullah