Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے لوگوں پہ اعتبار کرنا چھو

میں نے لوگوں         پہ     اعتبار    کرنا     چھوڑ        دیا ہے۔
میں نے خود کو پوری طرح سے  جنجھوڑ دیا ہے۔

نا          کہہ سکے         گا       مجھ     سے                وہ      بھی         بات     کوٸ  ۔
میں نے اب کے محفل کا اہتمام کچھ اور کیا ہے۔

نا         رہی     مہکشی           وہ         اب             جام      میں    ساقی۔۔
نا  ہے       طلب،        میں نے       پینا      چھوڑ         دیا ہے۔

مجھے    اب کون      وشواس      دلاۓ گا محبت کا۔
میں   نے تو اب    محبت     کرنا      چھوڑ        دیا ہے۔

©Aadil Rasool #Aadilwrite  
written by Aadilrasool
میں نے لوگوں         پہ     اعتبار    کرنا     چھوڑ        دیا ہے۔
میں نے خود کو پوری طرح سے  جنجھوڑ دیا ہے۔

نا          کہہ سکے         گا       مجھ     سے                وہ      بھی         بات     کوٸ  ۔
میں نے اب کے محفل کا اہتمام کچھ اور کیا ہے۔

نا         رہی     مہکشی           وہ         اب             جام      میں    ساقی۔۔
نا  ہے       طلب،        میں نے       پینا      چھوڑ         دیا ہے۔

مجھے    اب کون      وشواس      دلاۓ گا محبت کا۔
میں   نے تو اب    محبت     کرنا      چھوڑ        دیا ہے۔

©Aadil Rasool #Aadilwrite  
written by Aadilrasool
aadilrasool9400

Aadil Rasool

New Creator

#Aadilwrite written by Aadilrasool #غزل