Nojoto: Largest Storytelling Platform

وه ماں کے لال جو نکلے تھے گھر سے پھر لوٹ نه سکے وا

وه ماں کے لال جو نکلے تھے گھر سے
پھر لوٹ نه سکے واپس اپنے گھروں کو
نشانی چھوڑ گۓ بهت جو لهوں کی تھی
 کچھ کاپیوں پر لکھ گۓ اپنے لهوں سے
کچھ معصوم سے بچے آنکھوں میں خواب لیے تھے
جدا هوۓ مگر سب کو ایک کر گۓ
      عائشه شھزاد 16 December plz pray for them!
وه ماں کے لال جو نکلے تھے گھر سے
پھر لوٹ نه سکے واپس اپنے گھروں کو
نشانی چھوڑ گۓ بهت جو لهوں کی تھی
 کچھ کاپیوں پر لکھ گۓ اپنے لهوں سے
کچھ معصوم سے بچے آنکھوں میں خواب لیے تھے
جدا هوۓ مگر سب کو ایک کر گۓ
      عائشه شھزاد 16 December plz pray for them!
ascreations6797

As creation

New Creator