Nojoto: Largest Storytelling Platform

موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا ان سے

موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا
ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا 
کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم
ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا

سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم
ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم
رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے
خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا

میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے
بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے
کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر
بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا #MorningTea  Sujata jha Swati Mungal Shalini choudhary Sharda Rajput Sheetal Buriya

usamasoomro6711

Usama Soomro

New Creator