Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں م

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہمیشہ  دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ْاسے آواز دینی ہو، ْاسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اسکی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت درینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو  
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا  ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی اسکو جاکے  یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
منیر نیازی Hamesha dair kr deta hun me
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہمیشہ  دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ْاسے آواز دینی ہو، ْاسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اسکی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت درینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو  
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا  ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی اسکو جاکے  یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
منیر نیازی Hamesha dair kr deta hun me

Hamesha dair kr deta hun me