Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا

 آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے 
ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے 

ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب 
سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے

بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر 
دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے
 آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے 
ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے 

ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب 
سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے

بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر 
دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے
suhaibjamil6688

suhaib jamil

New Creator