Nojoto: Largest Storytelling Platform

سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتے

سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے 
ظلم   سہتے   ہوئے   انسان  برا  لگتا  ہے

ہم مجاہد ہیں، پر ایمان کی کمزوری سے
اب  ہمیں  جنگ  کا  میدان  برا  لگتا ہے

اس  قدر  ہوگئی مصروف یہ دنیا اپنی
 ایک  دن ٹھہرے  تو  مہمان برا لگتا ہے

ان کی خدمت تو بڑی بات، بہو بیٹوں کو 
بوڑھے  ماں  باپ  کا  فرمان  برا  لگتا  ہے

میرے الله میری نسلوں کو ذلت سے نکال 
ہاتھ    پھیلائے    مسلمان   برا    لگتا   ہے Chief of Staff
سچ کہوں مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے 
ظلم   سہتے   ہوئے   انسان  برا  لگتا  ہے

ہم مجاہد ہیں، پر ایمان کی کمزوری سے
اب  ہمیں  جنگ  کا  میدان  برا  لگتا ہے

اس  قدر  ہوگئی مصروف یہ دنیا اپنی
 ایک  دن ٹھہرے  تو  مہمان برا لگتا ہے

ان کی خدمت تو بڑی بات، بہو بیٹوں کو 
بوڑھے  ماں  باپ  کا  فرمان  برا  لگتا  ہے

میرے الله میری نسلوں کو ذلت سے نکال 
ہاتھ    پھیلائے    مسلمان   برا    لگتا   ہے Chief of Staff

Chief of Staff