Nojoto: Largest Storytelling Platform

White کسی عمل کے حساب جیسے تجھے میں دیکھوں جواب ج

White کسی عمل کے حساب جیسے 
تجھے میں دیکھوں جواب جیسے 

شباب تیری یہ حُسنِ دِل میں 
چھلک پڑا ہے شراب جیسے

یُوں خُوبصورت ہنسی ہے تیری 
کھلے چمن کے گلاب جیسے 

ہیں مُجھ میں یُوں تو ہزار باتیں 
مگر ہُوں چُپ میں کتاب جیسے 

جو صبح بستر سے میں اُٹھا تو 
ہے دیکھا ماں کو ثواب جیسے

رقیب سے ہوں بہت پریشاں 
گلے لگا ہے عذاب جیسے 

یہ اب جو ارمان میں لکھا ہوں 
مگر تھا پہلے یہ خواب جیسے

©Arman habib islampuri #sad_shayari poetry #Poetry #ghazal #gulaabjaise #ArmanHabib #chiraiyakot #Love
White کسی عمل کے حساب جیسے 
تجھے میں دیکھوں جواب جیسے 

شباب تیری یہ حُسنِ دِل میں 
چھلک پڑا ہے شراب جیسے

یُوں خُوبصورت ہنسی ہے تیری 
کھلے چمن کے گلاب جیسے 

ہیں مُجھ میں یُوں تو ہزار باتیں 
مگر ہُوں چُپ میں کتاب جیسے 

جو صبح بستر سے میں اُٹھا تو 
ہے دیکھا ماں کو ثواب جیسے

رقیب سے ہوں بہت پریشاں 
گلے لگا ہے عذاب جیسے 

یہ اب جو ارمان میں لکھا ہوں 
مگر تھا پہلے یہ خواب جیسے

©Arman habib islampuri #sad_shayari poetry #Poetry #ghazal #gulaabjaise #ArmanHabib #chiraiyakot #Love