Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے سورت یوسف بہت پسند ہے.. قرآن پاک میں ﷲ نے اِس

مجھے سورت یوسف بہت پسند ہے.. قرآن پاک میں ﷲ نے اِسے بہترین ۔۔ "سرگزشت" کہا ہے... میں بار بار اس صورت کو پڑھتی ہوں!
اس صورت میں زندگی کا قرینہ سکھایا گیا ہے اور ہر رشتے کی حقیقت دکھائی گئی بتایا گیا ہے کہ جب سب چھوڑ دیتے ہیں تب بھی ایک "ﷲ" ہے جو آپکو تھامے رکھتا ہے گرنے نہیں دیتا..!
جب بھی کبھی میرا کوئی دل دُکھاتا ہے تو میں سورت یوسف پڑھ لیتی ہوں مجھے یقین ہونے لگتا ہے کہ جیسے ﷲ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو تنہا نہیں چھوڑا... بالکل ایسے ہی وہ مجھے بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!❤