Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏اے میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا

‏اے میرے ربّ
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین اِختتام کرنا...
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو،
 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے..
آمین یارب العالمین🤲

©Tabassum Chowdhury
  #Dua #Rab #namaz #duaa