Nojoto: Largest Storytelling Platform

تھکن سے چور بدن بھی ہے نیند بھی ہے مگر وہ کیا کرے

تھکن سے چور بدن بھی ہے نیند بھی ہے مگر
وہ کیا کرے جسے تیری طلب نہ سونے دے

©Shanur Rahman
  #طلب

#طلب #Shayari

126 Views