ہے آسماں پہ لگا تالا کہ سنتا نہیں کوئی ہے ذمیں پہ کوئی ہالہ کہ چلتی نہیں میری سناوں کس کو کہ میرا نہیں کوئی میں کس کو سناوں کہاں میں جاوں کہ میرا نہیں کوئی میں سائے میں بھی تو جل ہی گئی بھلا پھر دھوپ سے ڑراوں کیسے قدم قدم پہ خراشیں ہیں کہ یادوں کہ بوجھ سے روح پہ نیل ہیں ہے آسماں پہ لگا تالہ کہ سنتا نہیں کوئی ۔انعم منیر #shayari #anammuneer #poetry #urdu #love #quote #pure #اردو