Nojoto: Largest Storytelling Platform

قسم حالت یہ میرے دل نے کیسی بنا رکھی ہے جیسے لہو

قسم

حالت یہ میرے دل نے کیسی بنا رکھی ہے
 جیسے لہو سے کوئی  میت سجا رکھی ہے 

 میں تو کعبہ و حرم کا ہوں  سچا مومن 
 پھر اس نےکیوں اپنے اندر کافر کی ادا رکھی ہے

  ہم ہی ہیں جو ترستے ہیں مراسم کے لیے
  وگرنہ اس نے تو نہ ملنے کی قسم کھا رکھی ہے

©Zulqarnain Zilli #Qasam 
#Love 

#IndianAirforceday  🥀ZK MØMÌÑ🥀
قسم

حالت یہ میرے دل نے کیسی بنا رکھی ہے
 جیسے لہو سے کوئی  میت سجا رکھی ہے 

 میں تو کعبہ و حرم کا ہوں  سچا مومن 
 پھر اس نےکیوں اپنے اندر کافر کی ادا رکھی ہے

  ہم ہی ہیں جو ترستے ہیں مراسم کے لیے
  وگرنہ اس نے تو نہ ملنے کی قسم کھا رکھی ہے

©Zulqarnain Zilli #Qasam 
#Love 

#IndianAirforceday  🥀ZK MØMÌÑ🥀