جب ہم ایک دوسرے کے بارے میں بات کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں تو بہت ساری غلط فہمیاں ختم ہوجاتی ہیں #yqbaba #yqdidi #yqquotes #raffi_manzoor #talk Let's talk to each other.