Nojoto: Largest Storytelling Platform

خدا کوئی نہیں جو محبت کا حق ادا کر سکے ایک سوائے ر

خدا کوئی نہیں جو محبت کا حق ادا کر سکے ایک سوائے رب کے۔ کوئی نہیں جو وعدہ کرے، اور اسے پورا کرنے کا اختیار رکھے، جو غلطیوں کو معاف کرے۔ یہ رب کی بندے سے محبت ہی ہے کہ وہ ہدایت بھی دیتا ہے اور توفیق بھی۔ راستہ دکھاتا ہے، اس پر چلنے کی سکت بھی عطا کرتا ہے۔  سو عیب چھپا یتاہے۔ سو گناہ معاف کر دیتاہے۔حقیقی محبت کی پہچان ہدایت سے ہے اور جب یہ پہچان حاصل ہو جاتی ہے تو محبت اپنی منزل پا لیتی ہے۔

©a girl with flaws...(amna) محبت__❤

#amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #Prayers #peace  #soul