Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک موسم ہے تری یاد کا کھو جانے دے دھوپ کے پاؤں تھ

ایک موسم ہے تری یاد کا کھو جانے دے
دھوپ کے پاؤں تھکے ہیں ذرا سو جانے ے

ترکِ الفت سے کیا میں نے سفر کا آغاز
راستے دشت میں کھو جائیں تو کھو جانے دے

جھیل میں عکس وہی ہے جو نظر آتا ہے
آنکھ پُر نم ہو سرِ بزم تو ہو جانے دے

شام لے آئ ہے پھر شہر کے کوچوں سے پرے
دل کی ویرانیاں وحشت میں سمو جانے دے

دور اندیش ہے دیوانگی دل کی جانم
نام رسوا ہو ترے ساتھ تو ہو جانے دے

رات نے ہجر کی تمہید لکھی ہے دل پر
چہرہءخواب کو اشکوں میں ڈبو انےدے
MD ZAHID ZAMIR
ایک موسم ہے تری یاد کا کھو جانے دے
دھوپ کے پاؤں تھکے ہیں ذرا سو جانے ے

ترکِ الفت سے کیا میں نے سفر کا آغاز
راستے دشت میں کھو جائیں تو کھو جانے دے

جھیل میں عکس وہی ہے جو نظر آتا ہے
آنکھ پُر نم ہو سرِ بزم تو ہو جانے دے

شام لے آئ ہے پھر شہر کے کوچوں سے پرے
دل کی ویرانیاں وحشت میں سمو جانے دے

دور اندیش ہے دیوانگی دل کی جانم
نام رسوا ہو ترے ساتھ تو ہو جانے دے

رات نے ہجر کی تمہید لکھی ہے دل پر
چہرہءخواب کو اشکوں میں ڈبو انےدے
MD ZAHID ZAMIR
mdzahid2170

MD ZAHID

New Creator